ہماری مصنوعات

برانڈ نام "معیز" سو فیصد کپاس برقی طریقہ سے دھنائی اور صفائی کرتی ہے اور بنیادی طور اعلی معیار کی منتخب شدہ معیاری کپاس کوائرجیٹ طریقے سے بل دے کر دھاگہ تیار کرتی ہے۔ ہمارے اعلی معیار اور کرم فرماوٰں کی توجہ نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ سو فیصد کپاس سے دھاگہ تیار کر کے علاقے کے بہت سے ایفلٹ ویونگ یونٹ کو مہیا کر سکیں۔ اس کے پس منظر میں یہ فلسفہ کارفرما ہے کہ ہم مختلف قسم کے ٹیکسٹائل مصنوعات آسان طریقے سے اپنے کرم فرماوٰں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہیا کر سکیں۔

سوتی دھاگہ

ہمارا مقصد مستقل معیار کا دھاگہ مقابلے کی قیمتوں پر پیدا کرنا ہے۔ اس منزل کے حصول کے لیے ہم نے دنیا بھر سے بہترین مشینری کو اکٹھا کیا ہے تاکہ ہر قسم کے پیداواری طریقے کو جدید آلات سے لیس کیا جائے۔ اپنی تیرہ سالہ تاریخ میں "معیز" نے اعلی معیار کے دھاگے کی پیداوار میں نیک نامی حاصل کی ہے۔ اسی معیار کی بدولت ہم پاکستان اور دنیا بھرمیں میڈیم کاوٰنٹ نیٹیڈ اور دھاگہ بنائی کی منڈیوں میں اعلی مقام حاصل کر چکے ہیں، ہمارا دھاگہ اعلی معیار اور بیک اپ سپورٹ کی وجہ سے دنیا بھر کی ہوزری، گارمنٹس، فیبرک کی تیاری اور دوسری اس قسم کی مصنوعات کے لیے مشہور ہے، ہر ایک یارن کاوٰنٹ کی منصوبہ بندی، کاٹن کی موزونیت اور اس مقصد کے لیے تیار شدہ بہترین سپنگ یونٹ کے مطابق درجہ بندی کی جاتی ہے۔

اعلی معیار کے دھاگے کی پیداوار جاری رکھنے کے لیے ہم نے تحقیق و ترقی کے لیے وقت اور رقم کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اس مقصد کے لیے ہم نے کسٹمرز کے ساتھ اور لیب میں گھنٹوں وقت گزارا ہے۔ ہم نے اپنے اور کرم فرماوٰں کے مفاد باہمی کی ظمانت کے لیے سالوں پر محیط ورکنگ ریلشن شپ قائم کی ہے۔ ہم ہر گزرتے سال اپنے کرم فرماوٰں کے اطمینان کے لیے اُن کے فیڈ بیک کا نفاز اور اپنی مصنوعات بارے تازہ تحقیق تسلسل کی بنیاد پر اعلی معیار کے دھاگہ کے لیے جاری رکھے ہوئے ہیں حتی کے دھاگے کی متنوع اقسام کی پیداواری سہولت کی زیادہ آسانی سے دستیابی کے جدوجہد جاری ہے۔

کاوٰنٹ رینج

  • ۰۷/۱ کارڈیڈ نارمل اور سیرو
  • ۰۸/۱ کارڈیڈ نارمل اور سیرو
  • ۱۰/۱ کارڈیڈ نارمل اور سیرو
  • ۱۲/۱ کارڈیڈ نارمل اور سیرو
  • ۱۴/۱ کارڈیڈ ویونگ
  • ۱۶/۱ کارڈیڈ ویونگ
  • ۲۰/۱ کارڈیڈ ویونگ
  • ۲۱/۱ کارڈیڈ ویونگ

مصنوعات کی تفصیل و تشریح

Product Range with Specification is not available yet

تعارف

معیز ٹیکسٹائل ملز لیمٹیڈ پاکستان کی ایک جدید اور پیشہ ورانہ ٹیکسٹائل سپنگ ملز ہے، اس کا تعلق ایک ایسے گروپ آف کمپنیز سے ہے جس کا مینوفیکچرنگ کے شعبہ بیوریج اور شوگر میں چالیس سال کا تجربہ ہے۔ اس کے کاروبار کی وصعت پیپسی کولا جیسی بین القوامی اور دوسری ملٹی نیشنل کارپوریشن تک ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ ہمارا معیار نہ صرف جدید ترین ٹیکنالوجی کا نتیجہ ہے بلکہ پاکستان میں موجود بہترین صلاحیتوں سے نمو پزیر ہے، ہم نے مظبوط کاروباری اخلاق، غیر متزلزل صنعت کاری میں طویل المعیاد کاروباری روابط کو ترقی اور وسعت دی ہے، ہم اپنی مہارتوں اور مصنوعات کو نئے گاہکوں تک وسیع کرنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے جو اعلی معیار کے قابل اعتبار سپلائر کی تلاش میں ہیں اور پاکستانی مصنوعات کع ہمارے کاروباری فلسفہ کے مطابق دیکھتے ہیں۔

ہمارے متعلق

موئز ٹیکسٹائل ملز لیمٹیڈ سو فی صد کاٹن کا دھاگہ بنیادی طور پر پاکستان کی اعلی معیار کی کپاس سے دھنائی کے زریعہ تیار کرتا ہے، ہماری ممکنہ حد Ne7 سے Ne30 تک ہے۔

معیز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ پاکستان میں سب سے زیادہ جدید اور پیشہ ور منظم کردہ ٹیکسٹائل سپننگ ملز میں سے ایک ہے۔ یہ کمپنیوں کے ایسے گروپ سے تعلق رکھتا ہے جس میں مینوفیکچررز کے شعبے میں 35 سال سے زائد کاتجربہ ہے۔ اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز جیسے پیسیسی کولا انٹرنیشنل کے ساتھ بڑے کاروبار کی ہمت رکھتے ہیں

ہم نے ۲۰۰۴ میں پراجیکٹ ۲۵۲۰۰ تکلوٰں سے شروع کیا۔ مقصد صرف یہ تھا کہ جدید سپنگ تکنیک کے زریعہ کرم فرماوٰں کی موجودہ دور کی طلب کو معیار کے مطابق پورا کیا جائے۔ ہمار بیک پراسیس، ٹروئزشیلربلوہ روم، کارڈاییڈ ڈرائنگ فنشر بمعہ خودکار لیولنگ کے انتظام پر مشتمل ہے۔ اے ونگ بریکر سمپلنگ اور رنگ جدید ترین ٹیوٹا فریم کا حامل ہے۔ اعلی معیار کے دھاگے کی فراہمی کے لیے وہ بھی پاکستانی کاٹن سے بنانے کے لیے ہمارے پاس لوپ ٹیکس سنک سارٹر کا نظام ہے جو کہ بہترین آلات سے لیس ہے، ہماری مُراتا آٹوکون خودکار کون کوانٹم یارن کلیئر فارن ڈی ٹیکشن کے ساتھ آن لائین مانیٹرینگ کوراور KAY سے محلو ہے۔

ہم عمدہ معیار کے قیام کے لیے نہ صرف روایتی بلکہ بہتر تکنیکی پاکستانی ٹیلنٹ کی دستیابی کو یقینی بناتے ہیں۔ ہمارے بہترین معیار اور کرم فرماوٰں نے ہمیں سو فی صد سوتی دھاگے کی علاقے میں بہترین ایئرجیٹ ویونگ ملز کے لیے سپلائی کے لیے بہترین سپلائر کے طور پر منتخب قرار دے دیا ہے۔

ہمیں فخر ہے ہم نے اپنے مظبوط اخلاقی معیار، غیر متزلزل عزم سے طویل المعیاد انڈسٹری لیڈرز سے تعلقات قائم کیے، ہم اپنی مصنوعات اور مہارت کو نئے گاہکوں تک لے کر جایئں گے، اُن کے پاس جو ہمارے کاروباری فلسفہ اور مصنوعات کے معیار کے لیے طلب گار ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے پیغام

" ہمارا مقصداور مطمع نظر ٹیکسٹائل مصنوعات کو بہترین معیار، بے مثل خدمات، سٹینڈرڈ، تیز ترین سامپلینگ، مستند قیمتوں، پختہ زمہ داری اور ظمانت کے ساتھ پیش کرناہے۔ "

ہمارا پورٹ فولیو

آٹو کون

1

بلو روم

2

کارڈنگ

3

الیکٹرک

4

گیس جنریٹر

5

ڈرایئنگ

6

مشینری کی تفصیلات

بلو روم: ٹرچشلیر جرمنی میکسی فلو سی وی ٹی ۱
ایم سی ایم ۸، سی ایکس ۱۔۷۳، ڈسٹکس، لوپٹکس + ایزی لنک
کارڈنگ: ٹرچشلیر ڈی کے ۹۰۳ اور ٹی سی او ۳
ڈرایئنگ: ٹرچشلیر ایچ ایس آر ۱۰۰۰ + ٹی ڈی او ۳
ٹیوٹا، ڈی ایکس - ۷ اے ایچ + ڈی ایکس - ۸
روونگ: ٹیوٹا ایف ایل - ۱۰۰
رنگ سپننگ: ٹیوٹا آر ایکس - ۲۴۰، ریٹر بی ٹی ۷۰۲ ای کمپیکٹ
وائنڈنگ: مرائیک پراسنگ کونر ۲۱-سی اُسٹر قوانٹم کے ساتھ
ربطوت سازی: کونئیر
کنڈیشننگ: پوزی
پیکنگ: پیلٹ اور کارٹون
دھاگے اور کاٹن کے لیے جدید ترین لیبارٹری
Machinery Details

سرمایہ کاری کی شکایت

  • مسٹر محمد احمد 042-35393679, 042-35393680, 042-35394151
  • مسٹر عثمان بھلی 042 35771066-71 Ext 127

ہم سے رابطہ کریں

معیز ٹیکسٹائل لیمٹیڈ، لاہور

آزادانہ رابطہ کیجئے